کوئی
ہمکو نہیں مِلتا, کسی کو ہم نہیں ملتے
جہاں
میں کون ایسا ہے, جسے یہ غم نہیں ملتے
ستم
یہ ہے, چمک اِن میں نہیں نورِ محبت کی
وگرنہ
حسن کے موتی جہاں میں کم نہیں ملتے
*************
You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
کوئی
ہمکو نہیں مِلتا, کسی کو ہم نہیں ملتے
جہاں
میں کون ایسا ہے, جسے یہ غم نہیں ملتے
ستم
یہ ہے, چمک اِن میں نہیں نورِ محبت کی
وگرنہ
حسن کے موتی جہاں میں کم نہیں ملتے
*************
دل
کے درودیوار پہ کیا دیکھا
بس
تیرا نام لکھا دیکها
تیری
آنکھوں میں ہم نے کیا دیکها
کبھی
قاتل کبھی خدا دیکها
وقت
بھی لگا رکا رکا سا
جب
تجھے رکا رکا دیکها
نہ
آیا خیال جنت کا شیزو
جب
تیرے گھر کا رستا دیکها
*************