affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Syed Muzammal Rizvi
Showing posts with label Syed Muzammal Rizvi. Show all posts
Showing posts with label Syed Muzammal Rizvi. Show all posts

Wednesday, 23 January 2019

Kocha e yar se by Muzammal Rizvi

*کوچہءِ یار سے اب کُوچ کیئے جاتے ہیں*
*اپنی یادوں کو بھی ہم ساتھ ِلِیئے جاتے ہیں*

*غٙم زٙدہ لوگ ہیں ہم'ہم جانٙت ہیں*
*پھر بھی خوشیئاں تجھے یار دیئے جاتے ہیں*

*بول سکتے ہیں ظالم کہ تم ظالم ہو* 
*پر! لٙب خاموشاں کو خاموشی سے سِیئے جاتے ہیں*

*چھوڑ کر آپ کو ہم آپ میں باقی ہی نہیں*
*پھر بھی ہمت ہے کہ ہر حال جِیئے جاتے ہیں*


*زہر دیتے ہیں وہ یادوں کا ہمیں رضوی*
*ہم بھی پاگل ہیں بنا شوق پیئے جاتے ہیں*

*شاعر سید مزمل رضوی*

Wednesday, 9 January 2019

Koi apni ghari sunao na by Syed Muzammal Rizvi

کوئی اپنی گھڑی سُناو نا۔۔۔۔۔۔۔
کبھی میرا بھی حال پوچھو نا

شبِ ہجراں میں کتنا رویا ہوں
کیسے گُزرا ہے سال پوچھو۔۔ نا

تیری یادوں کو مات دینے کو۔۔!
کیسے چلتا ہوں چال پوچھو نا


مجھ کو تم سے کبھی جو کرنے تھے
آج سارے سوال پوچھو نا

آج پھر سے کندھے اُچکا کے
کیسے کرتے ہیں شال پوچھو نا

میری آنکھوں کے ہلکے دیکھو اور
مجھ سے سارا وصال پوچھو نا

میری گالوں کو تھپتھپا رضوی
کیسے بکھرے ہیں بال پوچھو نا
شاعر سید مزمل رضوی