affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Zainab Randhawa
Showing posts with label Zainab Randhawa. Show all posts
Showing posts with label Zainab Randhawa. Show all posts

Friday, 1 February 2019

Ehsas by Zainab Randhawa,



اک درد کی کہانی ہے ورنہ ہم نے
زندگی گزار ڈالی اپنوں کو اپنا ہونے کا احساس دلاتے دلاتے





khani by Zainab Randhawa,

 
وہ ہر روز ہمیں یوں بھول جاتے ہیں
جیسے
کوئی ان کہی کہانی ہو
 
 

Raqeeb by Zainab Randhawa,

 

کاش یہ زندگی  اتنی دردناک نہ ہوتی
ہم بھی خوش ہوتے رقیبوں کی طرح



Nafrat by Zainab Randhawa,



جودرد ہمیں نفرت کرنے والوں سے ملتے ہیں ان کا مزا بگڑی ہوئی شراب جیسا ہوتا ہے

Dil by Zainab Randhawa


دلوں کو توڑنے والے
رہنما نہیں ہوا کرتے




Dard by Zainab Randhawa



لوگوں نے ہمیں ایسے درد دیا
جیسے ان پر ہمارا قرض تھا





Qarz by Zainab Randhawa


کاش کہ اس زندگی نے ہمیں درد کے سوا کچھ اور بھی دیا ہوتا
قرض دار ہو جاتے اس کے ساری عمر کے لئے



Tanha by Zainab Randhawa

 
زندگی بہت درد دیتی ہے
صاحب
اسے کہو مت رولایا کرے تنہا لوگوں کو
 
 
 

Neend by Zainab Randhawa


زندگی نے درد دیا اور درد دیتی ہی چلی گئی اور
ہم نادان سکون ڈھونڈتے ڈھونڈتے نیند بھی گنوا بیٹھے

Udhar by Zainab Randhawa



ہم اپنی زندگی سے کچھ ادھار نہیں لیتے
کفن بھی لیتے ہیں تو اپنی زندگی دے کر

Bhool by Zainab Randhawa





کہنا کتنا آسان ہے کی بھول جاؤ
پیار کی شدت تو چاہنے والا جانتا ہے













Dil by Zainab Randhawa



دل کسی کے اختیار میں کب تھا
جب نکلا تو سب کچھ لے گیا





Zindagi by Zainab Randhawa









سنا ہے زندگی امتحان لیتی ہے
پر یہاں تو امتحانوں نے زندگی لے لی
 
Zainab Randhawa