تمہیں ہمیشہ ایسا
کیوں لگا ہم مخلص نہیں تم سے
شاید اسلیے کہ تم
ہمیں اپنے جیسا سمجھتے رہے
اس کی محبت میں وہ
خلوص نہ تھا جو ہم دیکھنا چاہتے تھے
کیونکہ وہ اکثر بچھڑ
جانے کی باتیں کرتا تھا
وہ ہم سے مخلص نہیں
ہے یہ ہم جانتے تھے مگر
پھر بھی اسی کو چاہتے
رہے جوہمارا تھا ہی نہیں کبھی
وہ میرا تو تھا ہی
نہیں کبھی
اگر ہوتا تو یوں جاتا
ہی نہیں کبھی
زمانہ ہم سے کہتا رہا
کہ وہ ہم سے مخلص نہیں ہے
ہم ہی پاگل تھے جو اس
سے محبت کر بیٹھے تھے
بہت مان تھا تجھے
اپنی محبت پر
Elawah Iss K Mohabbat Ne Kiya Diya Hai Mujhe
ReplyDeleteJala K Taiz Hawa Mein Bujha Diya Hai Mujhe
Sitaara Ban K Sulgta Raha Hoon Jis K Liye
Usi Ne Khaak Mein Aa Kar Mila Diya Hai Mujhe
Mein Yaad Rakhta Nahi Hoon Mein Us Ko Yaad Nahi
Mein Bhool Jata Hoon Us Ne Bhula Diya Hai Mujhe
Fana Ka Aakhri Jhonka Guzar Chuka Hai Sahib
K Loh-e-Dil Se Kisi Ne Mitta Diya Hai Mujhe…. http://www.urdupoetrydiary.com