affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Maira Anjum
Showing posts with label Maira Anjum. Show all posts
Showing posts with label Maira Anjum. Show all posts

Thursday, 23 February 2017

mukhlis by Maira Anjum


تمہیں ہمیشہ ایسا کیوں لگا ہم مخلص نہیں تم سے

شاید اسلیے کہ تم ہمیں اپنے جیسا سمجھتے رہے

اس کی محبت میں وہ خلوص نہ تھا جو ہم دیکھنا چاہتے تھے

کیونکہ وہ اکثر بچھڑ جانے کی باتیں کرتا تھا

وہ ہم سے مخلص نہیں ہے یہ ہم جانتے تھے مگر

پھر بھی اسی کو چاہتے رہے جوہمارا تھا ہی نہیں کبھی

وہ میرا تو تھا ہی نہیں کبھی

اگر ہوتا تو یوں جاتا ہی نہیں کبھی

زمانہ ہم سے کہتا رہا کہ وہ ہم سے مخلص نہیں ہے

ہم ہی پاگل تھے جو اس سے محبت کر بیٹھے تھے


بہت مان تھا تجھے اپنی محبت پر