عنوان:
اے وطن میں تجھے سلام کرتا ہوں
از قلم: منیبہ بنتِ اظہر
"میں شہید توحید و بسمل سے شروع پیغام کرتا ہوں
روشن
میں اپنے خون سے تیرا نام کرتا ہوں
اپنی
شہادت میں تجھ پے قربان کرتا ہوں
میں
تجھ سے محبت کا اعلان سرعام کرتا ہوں
۔۔۔۔اۓ
وطن میں تجھے سلام کرتا ہوں۔۔۔۔
جو
دیتا ہے صبح اسی سے رات ہوتی ہے
جامِ
شہادت کی کیا ہی بات ہوتی ہے
دشمن
کے عزائم پر لگائی گھات ہوتی ہے
جب
اپنے چمن کی مٹی ساتھ ہوتی ہے
میں
دشمن کے ارادوں کا اختتام کرتا ہوں
۔۔۔اۓ
وطن میں تجھے سلام کرتا ہوں۔۔۔
اے
وطن تو مجھ پے ناز کرتے رہنا
جب
ہو مشکل آواز کرتے رہنا
ہر
غازی کی عمر دراز کرتے رہنا
تیرے
ہی دم سے ہو اونچی ایسی پرواز کرتے رہنا
تیرے
لیے حاضر میں اپنی جان کرتا ہوں
۔۔۔اے وطن میں تجھے سلام کرتا ہوں۔۔۔
دشمن
کے ارادوں کو بے باک کرنا ہے
تیرے
جاہجلال سے دشمن کا رعب خاک کرنا ہے
دنیا
میں بلند تیرا اخلاق کرنا ہے
تیری
راہ میں مجھے خود کو بھی خاک کرنا ہے
تیری
حفاظت میں صبح سے شام کرتا ہوں
۔۔۔اے وطن میں تجھے سلام کرتا ہوں۔۔۔
میں
ہوں شہید جو نعرہ تکبیر سے چلتا ہوں
میں
ہوں شہید جو آخری قطرہ خون تک لڑتا ہوں
میں
ہوں شہید جو تیری مٹی میں مرتا ہوں
اے
وطن تیرے لیے خود کو غلام کرتا ہوں
۔۔۔اے وطن میں تجھے سلام کرتا ہوں۔۔۔
آزادی
کے اس موقع پر آپ سب کو یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ دنیا میں اگر انسان کسی نعمت سے
بھر پور فائدہ اٹھا سکتا ہے تو وہ آزادی کی نعمت ہے۔ وطن سے محبت ایمان کا لازم وملزم
پہلو ہونا چاہیے۔ حب الوطن قوم اپنی مٹی کے ذرے ذرے سے عقیدت رکھتی ہے۔ یہ غیور قوم
جانتی ہے کہ میلی آنکھ رکھنے والے کو خاک نشین کیسے کرنا ہے۔ وطن کی خاطر دوڑ دھوپ
کرنے والے عظیم مجاہدین اس وطن کے مایہ ناز نگینے ہیں۔
دعا
کرتی ہوں میرا دیس تاقیامت شاد و آباد رہے وطن کا چپہ چپہ پر نور رہے۔ تیری محافظوں کی خیر ہو۔ تیرے گلشن آباد رہیں۔
میرا پرچم سارے جہاں میں ممتاز رہے۔ میرے وطن کا حسن تاحیات رہے۔ امن اس کی پہچان رہے۔
پاکستان۔۔۔زندہ
باد
از
قلم: منیبہ بنتِ اظہر
**************
Great
ReplyDeleteMashaAllah salamt rhn
ReplyDeleteMasAllah I am proud of my sister 💜
ReplyDeleteMa sha Allah
ReplyDeleteMa sha Allah..
ReplyDeleteMay you have much more amaeen
May you struggle more aameen May Allah give you success ameen
my Friend🤩 you re Amaizing Actually!!!
ReplyDelete💞💞
ReplyDeleteMashaAllah
ReplyDeleteZabardast
ReplyDeleteGood
ReplyDelete