زوال۔۔۔
ہم
دونوں ایک دوسرے کے پاس تھے۔۔
ایک
وقت تھا جب ہم دونوں بہت خاص تھے۔۔
ایک
دوسرے کے احساس ، اور جدا نہ ہونے والے خیالات تھے۔۔
آج
نہ وہ ہے، نہ اس کا عکس ہے۔۔
ہاں
کسی نے بھی خوب کہا تھا ہمیں۔۔
کہ
ہر عروج کو زوال ہے۔۔
میں
روتا ہوں۔۔پر آنسوں نہیں آتے ۔۔
کھا
گئی نظر ہم دونوں۔۔۔"دوستوں" کو کسی بد نظر کی۔۔
میں
روتا رہا مگر ان آنکھوں میں اب بھی اس کی پیاس ہے۔۔
ہاں
شاید۔۔۔
جسے
لوگ زوال کہتے ہیں یہ
وہی
زوال ہے۔۔۔
"سویرا انصاری" کے قلم سے
*******************
No comments:
Post a Comment