ہاں لگتا ہے ناں ڈر
موت
کے بعد ہونے والے حساب اور کتاب سے
الٹے
ہاتھ کے فرشتے کے مصروف رہنے سے
سورج
کے زمین پر آنے والے دن سے
سمندر
کے سوکھ جانے سے
اللّه
کی عدالت سے
اعمال
نامے کا الٹے ہاتھ میں ملنے سے
رحمان
کے ناراض ہوجانے سے
دل
کے کالے ہوجانے سے
آنکھوں
کا خشک ہوجانے سے
نماز
رہ جانے سے
از
قلم عائشہ
**************
No comments:
Post a Comment