سوچتی
ہوں کہ تیرے ہاتھوں نہ ہار جاوں میں
سوچتی
ہوں کہ تو ہارا نہ دے مجھ کو
سوچتی
ہوں کہ تیرے بعد کیا ہوگا میرا
سوچتی
ہوں کہ یہ دنیا مجھے قبول کرے گی کہ نہیں
سوچتی
ہوں کہ تیرے بعد میں تجھ سی ہو جاؤں
سوچتی
ہوں کہ پھر میں خود کی بھی نہ رہوں
سوچتی
ہوں کہ تیرے بعد میں سوچوں تجھے
سوچتی
ہوں کہ تو سوچ میں بھی گم نہ ہوجاے
سوچتی
ہوں کہ تو کدھر سے آیا اور کدھر چلا گیا
سوچتی
ہوں کہ تو کب آیا اور کب چلا گیا
از
قلم عائشہ ۔۔۔
****************
No comments:
Post a Comment