بھول
گیا تجھے میں لیکن پھر
جب
سے ملا پھر زخم گھرا ھو گیا
میری
آنکھ سے ٹپکنے لگے پھر آنسو
جو
تیرا غم تھا اب وہ میرا ھو گیا
عشق
ھوتا ھے مگر ایسا بھی کیا
اک
ھی نظر میں دیوانہ ھو گیا
لھو
بھتا گیا اور ھم روک نا سکے
بس
اتنا کھا میں بے وفا ھو گیا
میری
مئت پہ مت آنا اے دوست!
اک
راہ گزر تھا اس کا گزر ھو گیا
شاہ
زیب جیلانی
Wow Mashallah Zbrdast👍👌👏💞💕😍
ReplyDeleteOutstanding
ReplyDeleteI love it 💕💕💕💕