affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Udasi by Misbah Waheed

Friday, 24 July 2020

Udasi by Misbah Waheed

اداسی‎


حاں!وہ چلے گۓ مجھے سب چھوڑ کر
جو مجھے رشتوں کا باب پڑھاتے تھے
جو مجھے اپنے آپ سے ملاتے تھے
حاں!وہ چلے گۓ مجھے سب چھوڑ کر
جو مجھے ھر بات سکھاتے تھے
جو مجھے ڈانٹ سے بچاتے تھے
حاں!وہ چلے گۓ مجھے سب چھوڑ کر
جو مجھے گرنے سے بچاتے تھے
جو مجھے برائ سے بچاتے تھے
حاں!وہ چلے گۓ مجھے سب چھوڑ کر
جو مجھے جھولا جھولاتے تھے
حاں!وہ چلے گۓ مجھے سب چھوڑ کر مشک
جو مجھے دل سے چاھتے تھے
مصباح وحید (مشک)

No comments:

Post a Comment