affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Qitah by Misbah Waheed

Friday, 24 July 2020

Qitah by Misbah Waheed

وہ تسبیح کے دانوں کو ھر بار گنا کرتے تھے
وہ اپنے گناحوں کی تعداد گنا کرتے تھے
وہ شام کے اندھیری رات میں ڈوب کر
لا محدود ستاروں کے انوار گنا کرتے تھے
مصباح وحید (مشک)

No comments:

Post a Comment