affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Jazba by Misbah Waheed

Friday, 24 July 2020

Jazba by Misbah Waheed

جذبہ‎

یہ آزادی کے پروانے
یہ تیرے دیوانے
اے وطن تیرے جیالے
قربان کر دے تن
چاھتا ھے ھر من
ان کی بس ایک لگن
ان میں ھے جذبہ
دل ان کے ضیاء
اتنی ھی صدا
جو ایک خود کو مانے
کسی کو برا نا جانے
ھر ایک میں سجا دے
یہ ایسے ھے ستارے
ایک نھیں سارے
سب وطن کے ھمارے
کرے ایسی ھر بات
نہ چھوڑے کسی کا ساتھ
پکڑے ھاتھ میں ھاتھ
آگے سے آگے بڑھنا
سنے کسی کے نا جکھنا
دشمن کوٹانا،جانتا ھے سارا زمانہ
اے وطن تیرے جیالے
اے وطن تیرے جیالے
مصباح وحید (مشک

No comments:

Post a Comment