You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Showing posts with label Shahzaib Jelani. Show all posts
Showing posts with label Shahzaib Jelani. Show all posts
Monday, 19 April 2021
Tuesday, 16 February 2021
Friday, 24 July 2020
Ghazal by Shahzaib Jelani
نظر آتا نھیں مجھے کوئ بھی آسرا
جب بھی گزرتا ھوں اس گلی سے
جب بھی مھبت ھوئ اس گلی سے
ھر بار صدا آتی ھے اس گلی سے
کب تک انتظار کرتے رھے گے اسکا
آخر کب گزر ھو گا اس گلی سے
ھر بار دل روٹھ کر روتا ھے
جب نظر سے گرا دیتے ھیں اس گلی سے
بھت رؤۓ دل کو اداس کر کے
جب وہ رخصت ھوۓ اس گلی سے
شاہ زیب جیلانی
Sunday, 19 July 2020
Saturday, 18 July 2020
Bhool gea tujhy mein by Shahzaib Jelani
بھول
گیا تجھے میں لیکن پھر
جب
سے ملا پھر زخم گھرا ھو گیا
میری
آنکھ سے ٹپکنے لگے پھر آنسو
جو
تیرا غم تھا اب وہ میرا ھو گیا
عشق
ھوتا ھے مگر ایسا بھی کیا
اک
ھی نظر میں دیوانہ ھو گیا
لھو
بھتا گیا اور ھم روک نا سکے
بس
اتنا کھا میں بے وفا ھو گیا
میری
مئت پہ مت آنا اے دوست!
اک
راہ گزر تھا اس کا گزر ھو گیا
شاہ
زیب جیلانی
Bas gila hai by Shahzaib Jelani
وہ نا راص
نھیں ھم سے بس گلہ ھے
وہ محبت
تو کرتے ھے مگر دعا نھیں کرتے
اسکی بے
وفائ کا کیا جواب دوں میں
بس اتنا
کھوں گا کے بے وفا لوگ وفا نھیں کرتے
جینے کی
مجھ سے ھر امید چھین لی
پھر بھی
کھوں گا وہ ستم نھیں کرتے
زخم تو
کبھی نھیں بھرے گے میرے اے راز
جو چوٹ
دل پہ لگ جاۓ وہ زخم بھرا نھیں کرتے
بات اتنی
نھیں تمھیں سمجھ آتی اے دوست!
ھم زخم سھہ کر بھی منہ موڑا نھیں کرتے
شاہ زیب
جیلانی (تخلص،راز)
Subscribe to:
Posts (Atom)




