اب کوئ شعر نہیں کوئ متلا نہیں
ھم نے دفنا دیا انہیں کوئ تضغرا نہیں
وقتی طور پر ہوئ تھوڑی تکلیف
اوربہے ظاروزاو آنسوں ھمارے
دل ک ا معملہ تھا دل میں دبا
دیا
زبان پے آنے سے پہلے سب جلا دیا
اگر ہوتی تھوڑی اور دیر
بھی
لگ جاتا جان کو روگ
عشق یہ
با ر بار رونے
سے بہتر یہ لگا
دل چیڑ دے زندگی کے سکون کیلۓ
ہو کے ملامت ضمیر کے ہاتھوں
دے دیا زہر
اپنی محبت کو
وہ تڑپ تڑپ مر گیا سامنے میرے
اور ھم بھی غیروں کی طرح فاتح پڑھ آۓ
یہ انتہاۓ ضبط تھا یا پتھر دلی
رافعہ~
ھم بھول گۓ اسے ایسے کہ وہ ملا
ہی نہیں
رافعہ رفیق
nice
ReplyDeleteبہت عمدہ
ReplyDelete