عنوان ھے شاعری موضوع کا علم
نہیں
درد ھے دل میں زخم دل معلوم
نہیں
لگی ھے چوٹ بڑے عرصے پہلے
مدت چوٹ ھی تو مجھے یاد نہیں
بوجھ ھے میرے ضمیر پے
کسی جرم کا
میری غلطی ھے
کیا مجھے پتہ نہیں
کاٹی جس کیلے زندگی سفر مسلسل کی طرح
وہ شخص ہی اب میرے ساتھ نہیں
کیوں کر کرو میں شکوا دنیا سے
لوگ ہی کیا
میرا خد ا اب
میرا نہیں
کر اپنے اعمالوں کا بندوبست خودھی رافعہ~
دعا مغفرت کیلے
کوئ بچا نہیں
رافعہ رفیق
very nice par kar maza aya gaya
ReplyDeletegood
ReplyDeleteamazing poetry
ReplyDeleteبہت عمدہ
ReplyDelete