affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Amna Khan

Saturday, 21 November 2020

Poetry by Amna Khan

شاعری 

اس دورِ جہالت میں ہم ٹھہرے شریف
اس پیسوں کی دنیا میں ہم ٹھہرے غریب

آرزوئے مدینہ ہے سینےمیں
بس اب مرنا ہے مدینے میں

اُلفتِ مصطفی میں ہم نے ،
عظمتِ خُدا کو جانا ہے

اب ہم نے کرلیا ہے صبر
کیا غم اور کیا فکر

جِسے بھی اپنا بنایا ،
اس نے اپنے پن ہونے کا خواب دیکھایا

صورت سے نہیں سیرت سے ہوتی ہے پہچان
عقل سے نہیں قابلیت سے ہوتی ہے اُڑان

چلو اب نئی زندگی کی شروعات کرتے ہیں
پچھلے غموں سے خود کو آزاد کرتے ہیں

ازقلم آمنہ خان  

No comments:

Post a Comment