"خوب روتے ہیں تنہائی میں
میں
اور میری تنہائی دونوں"
*******
”زندگی یوں جبر مسلسل میں کٹ رہی ہے
کہ
میری ذات کی ٹکڑوں میں بٹ رہی ہے“
*****
”اک مدت ہوئی عشق سے دشمنی پال رکھی ہے
مگر
تیری محبت آج بھی دل میں سنبھال رکھی ہے
دیکھو
دسمبر لوٹ آیا ہے اب تم بھی آ جاؤ
تیرے
حصے کی چائے میں نے کب میں ڈال رکھی ہے“
ہماء
طالب
******
Over all bhhhhhhhhhhhhhhhhttttttttt achi poetry hy.... But December nhi hy my dear🤗
ReplyDeleteIt's really amazing poetry
ReplyDeleteتیرے حصے کی چاہے کپ میں ڈال رکھی ہے✌️👏👏👏👏💕
ReplyDeletedecember q ni hai
ReplyDeleteخاموشی کی کتنی زبانیں ہیں نا
ReplyDelete!!!..دکھ، ضد، انا،غصہ اور شکر