ہمارےلۓوہ
لوگ بہت اہم ہوتےہیں جوہم سےان لوگوں کےبارےمیں باتیں کرتےہیں جن سےہم محبت کرتےہیں
یاہمارےلۓوہ
لوگ بہت خاص ہوتےہیں۔شایدان کےبغیرہماری زندگی بےمعنی ہوتی ہے۔اورہم صرف ان لوگوں کےبارےمیں
ہی بات کرناچاہتےہیں۔یاصرف انکےبارےمیں ہی سنناچاہتےہیں۔
ایسےلوگ
بہت زیادہ اپنےہوتےہیں۔جوشعوری یالاشعوری طورپرہماری اندرونی کیفیات سےواقف ہوتےہیں
اوراکثراوقات وہ لاشعوری طورپرہی کوئ ایسی بات کرجاتےہیں جوہمارےبہت سےدکھوں کامداواہوتاہے۔
ہمارےزخموں
پرنامحسوس طریقےسےمرہم رکھ جاتےہیں کہ پتابھی نہیں چلتااوردردبھی باقی نہیں رہتا۔
عائشہ کرامت
Its true but bht km aisa hta h
ReplyDelete