affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Ghazal by Sidra Ali

Thursday, 16 October 2025

Ghazal by Sidra Ali

میرا غرور خاک میں ملانے والی عشال ۔

پھر بھی دل کی سلطنت سجانے والی عشال ۔

 

تُو نے دکھ میں بھی دیا وفا کا سہارا،

وقت کے زخموں پہ مرہم لگانے والی عشال۔

 

میں جو خود کو خدائے غرور سمجھ بیٹھا،

تُو نے سجدہِ عشق سکھانے والی عشال۔

 

تیری خاموشی میں اک جہاں کی نرمی،

چپ کے لہجے سے دل کو بہلانے والی عشال۔

 

تُو گئی بھی تو خوشبو سی رہ گئی دل میں،

یاد بن کے حیات میں بس جانے والی عشال ۔

 

ہر خوشی، ہر دعا تیرا نام لیتی ہے،

دعا میں خلوص بڑھانے والی عشال ۔

 

اب فازی کے لفظ بھی تیرے اسیر ہوئے،

شعر کو معنی میں بدلنے والی عشال ۔

*************

No comments:

Post a Comment