You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Thursday, 24 August 2023
Naraz dost ke leay by ammara majeed
Monday, 14 August 2023
Azadi mubarak by ammara majeed
Saturday, 3 June 2023
Slam poetry by Ammara Majeed
سلام
اے
ایم راع
کبھی
کسی کو کچھ جو لکھنا
تو
سب سے پہلے سلام لکھنا
چھپانا
غم کو آنسوؤں کو
مسکرا
کر سلام لکھنا
کبھی
جو لکھو حال اپنا
تو
یہ نہ لکھنا بکھر گیا ہوں
پہلے
تو کرنا شکر خدا کا
اور
پھر اس کو سلام لکھنا
کوئی
اپنا ہو یا پرایا ہو
یا
ہو دشمن جان کا بھی
ہم
تو عاشق ہیں مصطفى صلى اله علیه والہ وسلم کے
سو
سب کو پہلے سلام لکھنا
راع
********************
Thursday, 1 June 2023
Poetry by Ammara Majeed
محبت اس کو کہتے ہیں
اے ایم راع
اذيت
میں مزا بھی ہو محبت اس کو کہتے ہیں
قربت
ہو حیا بھی ہو محبت اس کو کہتے ہیں
دعا
میں ہاتھ جب اٹھیں تمنا کا سوال آئے
لبوں
پر نام ہو میرا محبت اس کو کہتے ہیں
ادھر
میں رات بھر جاگوں لگے نہ آنکھ اس کی بھی
پکارے
وه مجھے اٹھ کر محبت اس کو کہتے ہیں
خطائیں
بھی میری ہوں غصہ بھی کروں میں ہی
منائے
آ کر وہ مجھ کو محبت اس کو کہتے ہیں
کوئی
جب دوسرا دیکھے تو نظروں کو جھکائیں وہ
میری
جھکی نگاہوں کو مگر آ کر اٹھائیں وہ
محبت
اس کو کہتے ہیں
سر
محفل مجھے وہ دیکھ کر منہ موڑ لیں لیکن
خلوت
میں مگر آ کرمجھے رو رو منائیں وہ
محبت
اس کو کہتے ہیں
کوئی
جب پوچھ لے ان سے کہ بستا کون ہے دل میں
تو
تصور میں مجھے لا کر مسکرائیں وہ
محبت
اس کو کہتے ہیں
کبھی
جو پوچھوں میں ان سے بتاؤ ہے محبت کیا
تو
بولے وہ جو میں تم سے کرتا ہوں
محبت
اس کو کہتےہیں
راع
*********