affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Aqsa Ali
Showing posts with label Aqsa Ali. Show all posts
Showing posts with label Aqsa Ali. Show all posts

Wednesday, 7 August 2024

Ghazal by Aqsa Ali

غزل

ازقلم:اقصیٰ علی

 

اب آگئے ہو تو بیٹھ جاؤ

کچھ دیر یونہی ٹھہر جاؤ

 

چلو یار پھر یونہی چلتے چلتے جاؤ

چلو کوئی ایک نیا زخم دیتے جاؤ

 

فقط زندگی کی ایک آس دیتے جاؤ

میری زندگی سے غم جدائی لیتے جاؤ

 

فقط ایک مسکراہٹ دیتے جاؤ

ایک محبت بھری نظر ڈالتے جاؤ

 

چلو چھوڑو یار جاؤ

میری زندگی لیتے جاؤ

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Ghazal by Aqsa Ali

غزل

از قلم: اقصٰی علی

 

آ گئے ہیں اسے دیکھ کر

چلیں بتائیں جناب کیسا ہے

 

دل کے زخم سنائیں ہمیں

ایسا نہیں کہتے یار وہ ایسا ہے

 

محبت نہ صحیح چھوڑیے اُسے

آپ یہ سنائیں میرا پیار کیسا ہے

 

سنا ہے لوگ اسے دور سے دیکھتے ہیں

آپ یہ بتائیں وہ قریب سے کیسا ہے

 

سنا ہے مسکراتے ہوئے چاند جیسا لگتا ہے

آپ یہ  بتائیں کہ وہ واقعی چمکتا   ہے

 

سب سنا دیا اس کے بارے  خانمٗ

آپ یہ بتائیں وہ آج بھی میرا لگتا ہے

٭٭٭٭٭٭