affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Asma Sadeeqa
Showing posts with label Asma Sadeeqa. Show all posts
Showing posts with label Asma Sadeeqa. Show all posts

Sunday, 28 March 2021

Intizar by Asma Sadeeqa

کس کی عمر گزری ہوگی اس انتظار میں 
کس نے بےوقت موت مانگی ہوگی 
اس طویل ہجر کے اختتام میں 
شائد کسی کو یاد آۓ گی ہماری
پاس بیٹھے اس تنہا قبر کے 
اس ویراں قبرستاں میں
(اسماء صدیقہ)

Ishq ki baten by Asma Sadeeqa


اب ہوتی ہیں  اس عشق کی باتیں کہانی میں 
بڑا وقت لگا تھا اس عزت کو کمانے میں 
تو روند کر چلا گیا اسے جوانی میں 
میرا مرض بڑھ رہا ہے روانی میں
ڈھنٹتا پھر رہی ہوں اس کی دوا
اب تیرے عشق کے دواخانے میں 
(اسماء صدیقہ)۔