affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Bisma Zullnorain
Showing posts with label Bisma Zullnorain. Show all posts
Showing posts with label Bisma Zullnorain. Show all posts

Monday, 30 September 2019

Yeh intizar ke lamhy by Syeda Bisma Zullnorain

یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل

تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل

Saturday, 23 March 2019

Mere jan o dil mere humsafar by Syed Bisma Zullnorain

میرے جان و دل___ میرے ہمسفر
میں اداس ہوں کوئی بات کر..... ¡¡!! 😞😞
تیرے لب ہلیں_____ تو کٹے سفر. 
میں اداس ہوں کوئی بات کر ..... ¡¡!! 😞😞
کوئی بوجھ ہو تو_____ اتار دے 
کوئی خوف ہو تو____ نکال دے
میرا ہاتھ ہے_____تیرے ہاتھ پر
میں اداس ہوں کوئی بات کر ..... ¡¡!! 😞😞
نہیں______ یاد کتنے برس گئے
تیری گفتگو کو_____ ترس گئے
میری کھڑکیاں______دیوار و در
میں اداس ہوں کوئی بات کر ..... ¡¡!! 😞😞
تجھے___ چپ ہے کیسی لگی ہوئی
ابھی عمر تو ہے______ پڑی ہوئی
ابھی مسکرا_____ابھی غم نہ کر
میں اداس ہوں کوئی بات کر ..... ¡¡!!

Tuesday, 12 March 2019

Me lafaz chuno dilkash chunon by Bisma Zullnorain


میں لفظ چُنوں __ دلکش چُنوں
پھر ان سے "" تیرا "" احساس بُنوں

تجھے لکھوں میں " دھڑکن" اس دل کی
یا تجھ کو ابر کی __ رم جھم لکھوں

ستاروں کی عجب __ جھلمل کبھی
پلکوں کی تجھے "" شبنم "" لکھوں

کبھی کہہ دوں تجھے میں جاں اپنی
کبھی تجھ کو میں اپنا محرم لکھوں

کبھی لکھ دوں تجھے __ ہر درد اپنا
کبھی تجھ کو زخم کا " مرہم" لکھوں

تو زیست کی ہے ___ امید میری
میں تجھ کو خوشی کی" نوید "لکھوں

لفظوں پہ نگاہ جو ڈالوں __ کبھی
ہر لفظ کو" بیاں "سے عاجز لکھوں!!

میں تجھ کو تکوں ___ تکتی جاؤں
میں تجھ کو میری "" تمہید "" لکھوں

تم گفتگو ہو میرے _ اس دل کی
میں "" تجھ "" کو فقط شنید لکھوں

Monday, 25 February 2019

Tere bin sans thami thami si hay by Bisma Zullnorain


تیرے بن سانس تھمی تھمی سی ہے،
تیرے بن دھڑكن ركی ركی سی ہے..
میری شام نہیں گزرتی تیری یادوں كے بنا،
ہر رات میں تیری یاد ڈھلی ڈھلی سی ہے..
تم نا ہو تو میری ذندگی ویران ہے،
تم ہو تو پوری دنیا میری، سجی سجی سی ہے

Dil ko teri zaroorat mehsoos hoti hay by Bisma Zullnorain


دل كو تیری ضرورت محسوس ہوتی ہے،
جس روز تجھے نہ پاۓ
میری چا ہت كی انتہا بڑھتی ہے،
جب دل تیرے خیالوں میں ڈوب جاۓ
كھل اٹھتا ہے میرا چہرا،
جب لبوں پر تمہارے مسكراہٹ بكھر جاۓ..