affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Dua Mughal
Showing posts with label Dua Mughal. Show all posts
Showing posts with label Dua Mughal. Show all posts

Tuesday, 11 December 2018

Maraz e ishaq by Dua Mughal


اے مرض عشق شدت پکڑ ذرا ۔
اسے علم ہونے تک مجھے فنا ہونا ہے ۔

Tuesday, 6 November 2018

Mein rait ban kar bikhar rahi by Dua Mughal


میں ریت بن بکھر رھی!!😢
مجھے مٹھیوں میں سمیٹ لے.،😏😓
دعا مغل ۔

Tuesday, 30 October 2018

gunahon ki grift by Dua Mughal

گناھوں کی گرفت میں گرفتار ھیں ھم یا رب
                                  
شانے بھی جھک گے ھیں گناہ کرتے کرتے۔
دعا مغل ۔۔

Aaghgosh e neend by Dua Mughal

آغوش نیند کے  مزے لینے والے ۔۔۔
تو کیا جانے کیسے کٹتی راتیں میری۔ 
تنہا روح بھٹکتی ہے خوابوں  میں ۔
دل دھڑکن کرے ہیں باتیں تیری ۔
ماتم اٹھا ہے دل کے انگن میں ۔
محسوس نہ ہوتی ہیں  آہٹیں تیری۔
دعا مغل ۔

Sunday, 21 October 2018

Jin se ho mohabbat by Dua Mughal

جن سے ہو محبّت وہ  کہاں کلام کرتےہیں ۔
سچے  جذبوں کو سر بازار نیلام کرتے ہیں ۔
مت جا ان معصوم چہروں پر دعا!!!!!!!!!
جھوٹے وعدے یہ تو سر عام کرتے ہیں ۔۔
دعا مغل ۔۔

Thursday, 18 October 2018

kesi hay yeh teri laparwai by Dua Mughal


کیسی ہے یہ تیری لاپروائی ۔۔۔۔
نا کبھی آنکھ سے آنکھ ملائی ۔۔۔۔
اک تیری دید کے لیےآئے تیرے در پے
سنگ دل ہر جائی اک جھلک نا دکھائی
خوبصورتی میں کوئی ہم سا ہے تو بتا
بس تڑپ دل کی تیرے در پے لے آئی

دعا مغل ۔وہاڑی

Wednesday, 10 October 2018

Mery Mola by Dua Mughal


گنہگار  ہو کے پھر بھی تیرے دم سے کھڑا ہوں ۔
تیرا ہوں میرے مولا بھلا ہوں یا برا ہوں ۔۔
لاچار دیکھ مجھ کو رخ پھیر  گے اپنے ۔
تنہا غموں سے آج میں دوچار کھڑا  ہوں۔
توں نے ہی تھاما مجھ کو ہر اک قدم پر ۔۔
ویسے تو میرے مولا خطاکار بڑا ہوں ۔
جب مشکلوں سے ہارا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ توں نے دیا سہارا ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر بار  یہ پکارا ۔۔۔۔
نا ڈر تو میرے بندے تھامنے کو میں تیار کھڑا ہوں ۔

دعامغل وہاڑی