گنہگار ہو کے پھر بھی تیرے دم سے کھڑا ہوں ۔
تیرا ہوں میرے مولا بھلا ہوں یا برا ہوں ۔۔
لاچار دیکھ مجھ کو رخ پھیر گے اپنے ۔
تنہا غموں سے آج میں دوچار کھڑا ہوں۔
توں نے ہی تھاما مجھ کو ہر اک قدم پر ۔۔
ویسے تو میرے مولا خطاکار بڑا ہوں ۔
جب مشکلوں سے ہارا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ توں نے دیا سہارا ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر بار یہ پکارا ۔۔۔۔
نا ڈر تو میرے بندے تھامنے کو میں تیار کھڑا ہوں ۔

دعامغل وہاڑی
Akhri line me thmaney ni thamney Hain g
ReplyDeleteWow! Nice����
ReplyDeleteUnknown typing mistake huvi hogi 2sru ki mistakes ko ignore kr dena chahiye.
ReplyDelete