affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Aanchal' Kajal or choori by rashid Attari

Friday, 5 October 2018

Aanchal' Kajal or choori by rashid Attari



غزل

کاش میں تیرے سر کا آنچل ہوتا
تو مجھ کو اپنے اُوپر اُڑھ لیتی

کاش میں تیری آنکھوں کا کاجل ہوتا
تو مجھ کو اپنی آنکھوں میں بسا لیتی

کاش میں تیرے ہونٹوں کی سُرخی ہوتا
تو مجھ کو اپنے ہونٹوں پہ لگا لیتی

کاش میں تیرے ہاتھوں کی چوڑی ہوتا
تو مجھ کو اپنی بانہوں میں ڈال لیتی

کاش میں تیرے پاؤں کی جوتی ہوتا
تو مجھ کو اپنے پیروں میں پہن لیتی






No comments:

Post a Comment