affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Hufsa sultan
Showing posts with label Hufsa sultan. Show all posts
Showing posts with label Hufsa sultan. Show all posts

Tuesday, 16 April 2019

Mery Alfaz by Hafsa Sultan









لہو لہو ہے قلم میرا
ریزہ ریزہ ہےذات میری
ظلم کرتاہے ظلم دیکھاتا ہے
اس شہر کی عدالت میں ضمیر ہر روز بکتا ہے
ننھی کلیوں کے حسن کو بھی یونہی روندا جاتا ہے
کہ بوڑھا باپ بھی پسینہ پونچھتا نظر آتا ہے
ظلم کی حویلی میں ضبط کی دیواروں سے ٹکرا کر 
صبر کا زہر پی کر
روز گھٹ گھٹ کر جیتے ہیں
میرے الفاظ روز مرتے ہیں
میرے الفاظ روز مرتے ہیں.......
By Hufsa Sultan

Tuesday, 5 February 2019

Muskhrat by Hufsa sultan








یوں ہی تو نہیں میرے ہونٹوں پہ ہر وقت کی مسکراہٹیں.....
اک عرصہ لگا ہے غم سمیٹتے سمیٹتے.....
Hufsa sultan