affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Kanzul Emaan
Showing posts with label Kanzul Emaan. Show all posts
Showing posts with label Kanzul Emaan. Show all posts

Monday, 13 May 2019

Boht ajeeb si thi woh by Kunzul Emaan

بہت عجب سی تھی وہ۔
بہت غضب کی سی تھی وہ۔
میری ذرہ سی ناراضگی پے دنیا سے روٹھ جاتی تھی۔
تم سے وابسطہ ہے میرا ہر رشتہ وہ مجھ کو بار بار یاد دلاتی تھی۔
وہ میری پروا میں خود کو بھول جاتی تھی۔
وہ اس بیمول سی دنیا میں مجھکو انمول کہتی تھی۔
 میرے ہر انداز کو سمجھ جانا اور پھر اپنا انداز بنا لیتی تھی۔
اس بھری دنیا میں میرا سب کچھ ہو تم وہ کیسے مجھ عام کو خاص بنا لیتی تھی۔
وہ بہت بے مشال سی تھی وہ اک پاگل سی لڑکی بہت کمال سی تھی۔۔۔
kunzul emaan
Dedicated to my kainat.

Monday, 22 April 2019

Tujhy Chaha by Kanzul Emaan







اک تجھے چاھا ہر چاھت سے پہلے۔
 بس تجھے مانگا ہر دعا سے پہلے۔
 کیسے بھول جاٶں تجھ کو یاد ١و تم تو ہر سانس سے پہلے۔
 کردوں کیسے اوجھل ان أنکھوں سے تجھ کو بسے او تم تو ان میں ہر عکس سے پہلے۔
 تم کہتے او ہم کو محبت نبھانا نہیں أتی۔
اک محبت تو نبھاٸ ہے ہر فرض سے پہلے۔
 أج بھی ادھوری ہوں تجھ بن ۔
مکمل ہوں بس تجھ سے ہر تکمیل سے پہلے۔
 اک ہی خواہش ہے جو کردو أگر پوری۔
بس اک بار أکے مل جاو موت أنے سے پہلے۔
Kunzul emaan