:کاش تو پوچھے مجھ سے میرا حال دل ۔
میں تجھے ہی رلا دوں
گی تیرے ہی ستم سنا سنا کر✨
Written
by: Minahil Yaseen
****************
You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
:کاش تو پوچھے مجھ سے میرا حال دل ۔
میں تجھے ہی رلا دوں
گی تیرے ہی ستم سنا سنا کر✨
Written
by: Minahil Yaseen
****************
💞محبت کا سفر 💖
آج
جو تلاش سکون ہوں میں
تم
جو مل جاؤں تو اچھا ہوگا
روز
دیکھتی ہو خواب میں آسکو
کبھی
وہ جو دکھ جائے تو اچھا ہوگا
بہت
پہلے لکھا تھا جو میری قسمت میں
آج
اسے میرا نصیب بنایا جائے تو اچھا ہوگا
یہ
عشق،وفا،وعدے تو سب کرتے ہیں
اسے
میرا محرم بنایا جائے تو اچھا ہوگا
ملنا
تو لکھا ہے ہماری قسمت میں
گھر
اس کو بلایا جائے تو اچھا ہوگا
گواہ
اس کے سارے دوست ہوگے
کچھ
میرے دوستوں کو بھی بلایا جائے تو اچھا ہوگا
وہ
جو میری قسمت میں لکھا ہے
اس
سے میرا نکاح پڑھایا جائے تو اچھا ہوگا 🥰😊
Written
by: Minahil Yaseen 🥰😊
***************