میں
لوگوں کو پرکھنے کے انداز جانتی ہوں
جو
منافق ہیں ان سب کے راز جانتی ہوں
پکڑے
جانے پے جو دیتے ہیں اپنی صفائياں
میں
ایسے فنکاروں کو بہت اچھی طرح پہچانتی ہوں
(از۔نوری مغل)
You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
میں
لوگوں کو پرکھنے کے انداز جانتی ہوں
جو
منافق ہیں ان سب کے راز جانتی ہوں
پکڑے
جانے پے جو دیتے ہیں اپنی صفائياں
میں
ایسے فنکاروں کو بہت اچھی طرح پہچانتی ہوں
(از۔نوری مغل)
تم
جو کہتی ہو تو مان لیتی ہوں
ورنہ
میں چہروں سے سب کچھ جان لیتی ہوں
کون
سچا ہے...... اور کون جھوٹا
میں
باتوں سے ہی سب کچھ پہچان لیتی ہوں
(از۔نوری مغل)