affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Janti hoon by Noorii mughal

Wednesday, 24 February 2021

Janti hoon by Noorii mughal

میں لوگوں کو پرکھنے کے انداز جانتی ہوں

جو منافق ہیں ان سب کے راز جانتی ہوں

پکڑے جانے پے جو دیتے ہیں اپنی صفائياں

میں ایسے فنکاروں کو بہت اچھی طرح پہچانتی ہوں

(از۔نوری مغل)

No comments:

Post a Comment