محبت کا کھیل
کبھی جو تو روبرو تھا
مجھ میں تو ہی تو تھا
بے سبب اداسی میں بھی
مجھے یاد بس اک تو تھا
میری تنہا راتوں میں بھی
ہم راز مرا بس اک تو تھا
مانا کہ تجھے محبت نہ سہی
مگر دلدار میرا بس اک تو تھا
اے محبت کو کھیل سمجھنے والے
میں جس سے ہارا وہ بس اک تو تھا
۔۔نورفاطمہ۔۔
🔥🔥🔥🔥
ReplyDelete💔💔💔💔
ReplyDeleteZabardasssssstttt🖤🖤🖤
ReplyDelete