فرض کرو میں مر جاؤں
فرض کرو میں مر جاؤں
پھر لوٹ کے کبھی نہ آؤں
جو سوچو مجھے تو دل تھامو
گر جو یاد آؤں تو فریاد کر ڈالو
میرے مرنے کے بعد جیتے جی
تم ہوش و حواس تک کھو جاؤ
تم ڈھونڈو مجھے گلی گلی
گر جو پکارو تو نہ سن پاؤ
کچھ ایسا کبھی فرض کرو
گر ویسا کبھی جو ہو جاؤں
تو تڑپے میری جدائی میں نور
پھر میں نہ کبھی پلٹ پاؤں
۔۔نورفاطمہ۔۔
Haaayeeeee 🔥🔥🔥
ReplyDeleteAahhhaaaaa💔💔💔
ReplyDeleteDill nikal kg bahirr rakhh diyaaaa💔💔💔💔
ReplyDelete