خواب
کبھی درد سہتے ایسا ہو جاتا ہے
اک آنسو لہو بن کر ٹپک آتا ہے
کبھی جو کہیں جی لگ جاتا ہے
شوق جلتا ہے مگر دھواں رہ جاتا ہے
گر جو جیتا ہے یہاں انساں بن کر
پھر آخرت میں وہ سرخرو ہو جاتا ہے
خود کو جلا کر چراغ روشن کرنا
اک خدا ترس کا ہی پیشوا لگتا ہے
زندگی اپنی کر کے نام اک خواب کے
نور پھر کون یہاں چین سے جیا کرتا ہے
۔۔نورفاطمہ۔۔
💔💔💔💔
ReplyDelete🔥🔥🖤
ReplyDeleteHad likh deee🔥🔥🔥🔥🔥
ReplyDeletewah g wah kiya bat h
ReplyDeleteQ4Qawali