affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Qaid e ishq by Noor Fatima

Wednesday, 24 February 2021

Qaid e ishq by Noor Fatima

قید عشق 

مجھے یقیں ہے بچھڑتے وقت
دل اس کا بھی نہ سنبھلا ہو گا

جو رکھا تھا چوکھٹ پہ اپنی
وہ جلا دیا بھی تو بجھا ہو گا

مجھ سے دور رہ کر اس کا
پھر کس سے جوڑ ، بنا ہو گا

اس نے دھیرے سے گلے لگتے
میری سانسوں کو بھی سنا ہو گا

عشق میں، زمانے کا تو پتا نہیں نور
 مگر اس قید سے وہ کیسے رہا ہو گا

                              ۔۔نورفطمہ۔۔

2 comments: