تو کمال کر
تو کمال کر اور بے مثال کر
خزاں میں پیدا جمال کر
روکھے سوکھے پتوں پر
تو ابر بن کے برسات کر
وہ جو بے سبب جاگا کرتی ہیں
اۡن آنکھوں میں پیدا خواب کر
تو غربت میں جینا بحال کر
گمنامیوں میں بھی پیدا نام کر
دل کے ویران آنگن میں تو
آج خوشیوں کا سیلاب کر
جو کبھی پائی میراث ورثہ میں
اے مسلماں! اس کا تو استعمال کر
۔۔نورفاطمہ۔۔
🔥🔥🔥🔥
ReplyDelete💔💔💔💔💔💔
ReplyDelete🔥💔🖤🖤🖤
ReplyDelete