ذندگی غموں میں گزار دی ہم نے
محبت قربان کر دی ہم نے
اپنی ہی لاش سے گزارا گیا ہمیں
جیتے جی موت دکھائی ہمیں
دل توڑا تو نہیں تھا ہم نے
دل کے ٹکڑے سمیٹے ہم نے
ذندگی غموں میں گزار دی ہم نے
محبت قربان کر دی ہم نے
******
بے وفا دنیا میں
وفادار بھی ہوتے ہیں
کچھ عام ہوتے ہیں
کچھ خاص بھی ہوتے ہیں
کچھ دل توڑنے والے ہوتے ہیں
کچھ جوڑنے والے بھی ہوتے ہیں
کچھ رولانے والے ہوتے ہیں
کچھ ہنسانے والے بھی ہوتے ہیں
بے وفا دنیا میں
وفادار بھی ہوتے ہیں
******
میکدے میں بیٹھ کر تیرے نام کا ورد کرتے ہیں
آنکھوں سے درد نکل کر باہر آ جاتے ہیں
آج بھی تیری محبت کی انتہا چاہتے ہیں
تیری بے وفائی بھول جاتے ہیں
حقیقت سے دور چلئے جاتے ہیں
تجھ میں خود کو گنواتے ہیں
*****
نئ بات
ناراض ہونا کوئی نئ بات نہیں تھی
انکی ناراضگی پر صبر کرنا
کوئی نئی بات نہیں تھی
اپنئ محبت کا جواب نفرت سے
لینا کوئی نئی بات نہیں تھی
انکو دل میں قید رکھنا
کوئی نئی بات نہیں تھی
نئی بات تو یہ کہ وہ بےوفائی
پر اتر آئے ہیں
******
تیری نفرت میں فرحت تھے ہم
تیری نفرت کا باربردار تھے ہم
تیری نفرت میں پثرمردہ بھول تھے ہم
تیری نفرت میں غافل نہ تھے ہم
تیری نفرت میں غبث تھے ہم
****
میری ذندگی خود سے جدا ہے
میری زندگی تجھ سے جدا ہے
میری زندگی میں تو بے پرواہ ہے
میری زندگی میں دکھوں کی انتہا ہے
*****
دل سنبھلتا نہیں میرا
بھولتا نہیں چہرہ تیرا
تیرا اس ادا سے مسکرانا
ہماری جان نکال کرلےجانا
بھولتا نہیں چہرہ تیرا
****
زندگی کی ان راہوں میں ٹھکرایا
پھر بھی ہم نے خود پر بے
وفائی کا الزام لگایا
تڑپ اٹھے تھے تیری
بےوفائی تیرے منہ
*****
اس بے وفا سے کہ دو ہم سنجیدہ ہو گئے ہیں
جس کو ہمارے لبوں کی مسکراہٹ اچھی نہیں لگتی تھی
****
آنکھیں ویران ہیں نہ ہی
دل میں کوئی خواہش
یہ عجیب بےبسی ہے
نہ کہ آزمائش
****
کیوں روتے ہو ہمیں کسی اور کا ہوتا دیلھ کر
ہم بھی روئے تھے تجھے کسی اور کے پاس سوتا دیکھ کر
*****
ہم نے ہر جگہ جس کو تلاش کیا
ہمیں کیا پتا تھا وہ ہمارے دل میں ہیں
*****
خاص وقت سے چرائے ہیں
حسین لمحے آپ کےلیے
*****
Wow
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteAmazing
ReplyDeleteThanks for sharing
ReplyDeleteZadardast
ReplyDelete