مجھے اک شام ادھار دے
مجھے اک شام ادھار دے
میرا سویا بخت جگا دے
میرے ہستہ نشیمن پہ آج
اپنے مبارک قدم اتار دے
نا امیدی کے گھنے سائے سے
میرے دل و دماغ کو نکال دے
یہ جو بجھا بجھا سا ہوا ہوں
آ کے میرا رنگ روپ نکھار دے
چلو کہ اک بار پھر زمانے میں
مجھے ستارا بنا کے جگمگا دے
۔۔نورفاطمہ۔۔
🔥🔥🔥🔥
ReplyDelete💔💔💔
ReplyDelete🖤🖤🖤
ReplyDelete