affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Rania Moiz
Showing posts with label Rania Moiz. Show all posts
Showing posts with label Rania Moiz. Show all posts

Saturday, 10 July 2021

Adhoory khawab by Rania Moiz

 

ادھورے خواب

ادھوری یادیں ،ادھوری ہی باتیں

ادھورے سپنے، ادھورے ہی لوگ اپنے

دل میں اگا  تھا جو درد محبت  کا

منزل نہ ملی اس کو ادھورا ہی رہا وہ

جس ستم گر کو سمجھا تھا میں نے اپنا

ملا نہ مجھ کو ادھورہ ہی رہا سفر  وہ

Sunday, 20 June 2021

Wasal ki barsat mein by Rania Moiz



وصل کی برسات

 

کتنا الجھاؤ  تھا اس کی ذات میں

تبی چپ رہے ہم اس دشت کی رات میں

دو بول میٹھے میں اس سے کیسے بولتی

شعلے سے ٹپکتے تھے اس کی ہر بات میں

کیسے اترتی میں اس کی اتاہ  گہرائیوں میں

وہ تو سمندر تھا اپنی ہی ذات  میں

کتنا تنا ہوا کھڑا تھا وہ اس شجر  تلے

تبی دور کھڑے بھیگتے رہے  ہم  اس

وصل کی برسات میں