affiliate marketing Famous Urdu Poetry

Friday, 21 May 2021

New poem by eye noor

New poem by eye noor she was......

She was pity, but he was agnostics

She was pretty, but he was blind

She was philanthropists, but he was cruel

She was dejected, but he was luminous

She was loyal, but he was an enigma

She was inamorata, but he was amorous

She become alamort and he was obstinate.

By eye noor

Ek larki by Faiza Anar

ایک لڑکی

وہ ایک لڑکی جس کی آنکھیں خواب سجانے والی

روبپڑتی ہے ملے نہ بس کان کی بالی

سپنے اپنے جینا چاھتی

آسمان کو چھونا چاھتی

وہ ایک لڑکی جو عزت کی ہے رکھوالی

کبھی عزت کے نام پہ ہو تی ہے قربان

کبھی رشتوں کے نام پہ دیتی ہے جان

فرسودہ رسمیں ہے کبھی اُسے رولاتی

کبھی خود ہے احساس میں رُل جات

ایک لڑکی جو ہے عزت کی رکوالی

گھر  میں باپ کہ ہے ذِدی رہتی

جا کہ سسرال میں ہے جیسے چپ لگ جاتی

ایک لڑکی جو ہے عزت کی رکھوالی

ایک لڑکی جو ہے عزت کی رکھوالی

<منجانب : فائزہ انار>

Tuesday, 18 May 2021

Poetry by Sadia Khalid

وہ جو پایہ تکمیل کو پہنچ ہی نہیں پاتے، خوابِ شجر میرے

کہ عمل سے پہلے ہی ٹوٹ جاتا ہے، میری سوچ سے ناتہ میرا

 

 

 

اتنا آسان نہیں ہوتا ، طلوعِ صبح کا منظرِ عام ہونا

کہ کاٹنی پڑتی ہے رات ، ماہ و تاب کی آغوش میں