بازار میں اِک شخص صدا لگا رہا تھا
"خواب لے لو " "خواب لے لو"
اور لوگ تھے کہ دھڑا دھڑ
اس سے خواب خرید رہے تھے
ایک آدمی نے کہا ابھی تو
پچھلے برس کے خواب پورے نہیں ہوئے
تو
خواب فروش نے جواب دیا
کہ
میں نے صرف خواب بیچے تھے
اس سے خواب خرید رہے تھے
ایک آدمی نے کہا ابھی تو
پچھلے برس کے خواب پورے نہیں ہوئے
تو
خواب فروش نے جواب دیا
کہ
میں نے صرف خواب بیچے تھے
تعبیریں نہیں
No comments:
Post a Comment