تمہیں دل سے بھلانے کی شعوری کوششیں کرکے تمہیں نہ یاد کرنے کی ضروری کوششیں کرکے میں خود ہی تھک گیا ہو ں اب ادھوری کوششیں کرکے عاطف سعید
No comments:
Post a Comment