You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Thursday, 26 November 2020
Kia tum ne nahe dekha poetry by Farooq Abdullah
کیا تم نے دیکھا نہیں کسی کی ویران زندگی کو
کسی کی ویران آنکھوں کو
کسی کے سوکھے ہونٹوں کو
کسی کی گیلے رخساروں کو
آنکھوں کی پلکوں پر
شبنم کے موتی جیسے آنسو کو
کاش تم دیکھ پاتے
وہ ویران زندگی
وہ ویران آنکھیں
وہ خشک ھونٹ
وہ گیلی رخسار
وہ شبنم موتی
تو پھر تم سمجھ پاتے کہ
محبت میں دھوکہ کے بعد
انسان زندہ لاش کی مانند ہے
************************
آج مجھ سے تنھائی بولی کہاں گیا وہ شخص
جو تجھے مجھ سے زیادہ عزیز تھا
*******
میں ایک درد ھوں اور درد کو
بھلا کون برداشت کر سکتا ہے
*******************
ھم نے تو مانگا تھا پھول وفا کا
ساقی
مگر ہمیں بے وفائی کا کانٹا ملا
***************
اس نے تو ھمیں کھلونا سمجھا تھا
ساقی
پہلے کھیلا ٫ توڑا پھر چھوڈ دیا
*****************************
یہ شکوہ بے وجہ ھے
یہ دستور چاھت ھے
جو محبوب ھوتا ھے
تھوڑا مغرور ھوتا ھے
******
نہ کر اس کا انتظار کہ وہ ملے گا اک روز
ساقی
جو خدا کو یاد نھیں کرتے وہ ھمیں کیسے کریں گے
******
میں کیا تھا، اب کیا ھوں اور کیا ھو جاؤں گا
عاصی
میری زندگی بدل ڈالی پہلے تیرے اقرار نے اب تیرے انکار نے
*******
مت رکھ وفا کی امید ، ان عزیزوں سے
مرال
وقت پڑنے پر یحی لوگ دغا کر جاتے ھیں
**********
آنکھوں سے آنسو نکلے صرف اس شخص کی خاطر
ساگر
بدلنے کے بعد جس نے ایک نظر بھر کر نھیں دیکھا
**********
کیا تھا وہ کچھ اور
جو، خوشی کے پل میرے ساتھ گزارتا
مرال
موت کسی کی خواہش کی پابند نہیں ھوا کرتی
**********
ھر مشکل آسان ھو جایا کرتی ہے
ساقی
تنہائی کے لمحوں میں خدا کو یاد کیا کرو
*********
وفا کی امید رکھنی ہے تو اس ذات سے رکھ
ساقی
جو بے شمار گناہوں کے بعد بھی توبہ قبول فرماتا ہے
*********
روپیہ پیسہ سب کچھ نہیں ھوا کرتا
ساقی
محبت بھی ایک احساس کا نام ہے
*********
نہ کریں غرور اپنی دولت کے نشے کا
جناب
دولت نہ سحی محبت تو ھے ھمارے پاس
Wednesday, 25 November 2020
Ab koi shehr nahi by Rafia Rafique
اب کوئ شعر نہیں کوئ متلا نہیں
ھم نے دفنا دیا انہیں کوئ تضغرا نہیں
وقتی طور پر ہوئ تھوڑی تکلیف
اوربہے ظاروزاو آنسوں ھمارے
دل ک ا معملہ تھا دل میں دبا
دیا
زبان پے آنے سے پہلے سب جلا دیا
اگر ہوتی تھوڑی اور دیر
بھی
لگ جاتا جان کو روگ
عشق یہ
با ر بار رونے
سے بہتر یہ لگا
دل چیڑ دے زندگی کے سکون کیلۓ
ہو کے ملامت ضمیر کے ہاتھوں
دے دیا زہر
اپنی محبت کو
وہ تڑپ تڑپ مر گیا سامنے میرے
اور ھم بھی غیروں کی طرح فاتح پڑھ آۓ
یہ انتہاۓ ضبط تھا یا پتھر دلی
رافعہ~
ھم بھول گۓ اسے ایسے کہ وہ ملا
ہی نہیں
رافعہ رفیق
Saturday, 21 November 2020
Poetry by Amna Khan
Friday, 20 November 2020
Wednesday, 18 November 2020
Us ke rukhsar par ashak by Nimra Javed Mughal
Ghazal by Rafia Rafique
عنوان ھے شاعری موضوع کا علم
نہیں
درد ھے دل میں زخم دل معلوم
نہیں
لگی ھے چوٹ بڑے عرصے پہلے
مدت چوٹ ھی تو مجھے یاد نہیں
بوجھ ھے میرے ضمیر پے
کسی جرم کا
میری غلطی ھے
کیا مجھے پتہ نہیں
کاٹی جس کیلے زندگی سفر مسلسل کی طرح
وہ شخص ہی اب میرے ساتھ نہیں
کیوں کر کرو میں شکوا دنیا سے
لوگ ہی کیا
میرا خد ا اب
میرا نہیں
کر اپنے اعمالوں کا بندوبست خودھی رافعہ~
دعا مغفرت کیلے
کوئ بچا نہیں
رافعہ رفیق
Tuesday, 17 November 2020
Her dafa kahamoshi by Fatima Liaquat
ہر دفعہ خاموشی
کسی کا غرور نہیں ہوتی
تم غلط مت سمجھ لینا
نظر انداز کرنے کے لئے
یہ ہر بار نہیں ہوتی
کوئی اِس سےیہ سمجھے
کہ عزتِ نفس متاثر ہو
پر یہ ایسا نہیں کرتی
ہمیشہ اس کے ذریعے ہی
انا ظاہر نہیں ہوتی
خاموش رہنے والوں کو
ذرا سا غور سے دیکھو تم
کسی کے ضبط کا یہ
آخری کنارا ہوتی ہے
اپنے صبر کو آزمانے کا
یہ ایک بہانہ ہوتی ہے
کسی کی تنہائیوں کا
یہ ہی سہارا ہوتی ہے
کسی کے زخموں کا
واحد مرہم ہوتی ہے
تو چوٹ کھائے ہوؤں کا
سکون کا ذریعہ ہوتی ہے
یہ تو ایک پرت سی ہے
جو سب چھپائے لیتی ہے
اپنے راز یہ اپنے اندر
سب ہی دفنائے دیتی ہے
تو ہر دفعہ خاموشی
کسی کا غرور نہیں ہوتی
تم غلط مت سمجھ لینا
(فاطمہ لیاقت)