ہو
خواہش آخری پوری خدا سے اور کیا مانگوں
ترا دیدار
بس اک بار ہو منظور جو
تم کو
شہباز
احمد شاہین
***********
آج آغاز
کرتے ہیں پھر سے
اورہم
ایک ہوتے ہیں پھر سے
دنیا سے دور چلتے ہیں دونوں
زندگی اپنی جیتے ہیں پھر سے
گر ہو تم
کو قبول سو مل کر
جام الفت کا
پیتے ہیں پھر سے
وہ جو ناراض ہم
سے ہیں ان کو
آج اپنا
بناتے ہیں پھر سے
ہو نہ شاہین ان کی رسواٸی
خیر ہم ہار جاتے ہیں پھر سے
شہباز
احمد شاہین
*************
No comments:
Post a Comment