""غزل ""
تیرے
شہر سے ہوۓ
تجھے الوداع نہ کہہ سکے
تجھ
سے محبت اتنی تھی کہ تجھے بےوفا نہ کہہ سکے
جیون
کی ہر خوشی تمہی سے وابستہ تھی
تمہارے
دیے درد سے تجھے دلربا نہ کہہ سکے
آنکھوں
سے میری خون کے آنسو برستے رھے
تمہارا
چہرہ اتنا معصوم تھا ,تجھے کوئ سزا نہ سنا سکے
جیون
کا چین و سکون تم سے تھا
معاف
کرنا تھجے ھم شفاء نہ کہہ سکے
ھم
نے محبت کی ہر رسم ادا کی "ساگر"
بس
تجھ کو صرف اک خدا بہ کہہ سکے
*****
شاعر:
محمد
کمیل ساگر۔
No comments:
Post a Comment