affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Ghazal by Muhammad Kumail Sagar

Friday 22 March 2024

Ghazal by Muhammad Kumail Sagar

غزل

میں رویا نہیں،رُلایا گیا مجھ کو

بنا کر محبت،ٹھکرایا گیا مجھ کو

کبھی اِس در کبھی اُس در کبھی دربدر

میں بکھرا تو نہیں،بکھرایا گیا مجھ کو

نہ میں سنمبھل پایا نہ اسنے سنمبھالا مجھ کو

اٹھا کر پلکوں پہ،گرایا مجھ کو

اس کا غم دے گیا اداسی مجھ کو

نہ میں ہنسا کبھی،نہ ہنسایا گیا مجھ کو

اک آواز دی اسنے اک مدت کے بعد مجھ کو

میں رُک نہ سکا،اتنے پیار سے بلایا گیا مجھ کو

ہاتھ اُھتے تھےجو میری زندگی کی دعا کے لیے

اُنہِیں ہاتھوں سے زہر پلایا گیا مجھ کو

اب کے سوئوں تو کبھی اُٹھ نہ پاؤں

یوں کہو،موت کی نیند سُلایا گیا مجھ کو

اک اس کا غم لے گیا مجھ سے زندگی میری

میں مرا تو نہیں،بے موت مارا گیا مجھ کو

پھر اک اور ستم کیا مجھ پہ زمانے نے ساگر

نہ شہر اس کا نہ رہ گزر اس کی

کہیں مِیلوں دُور دفنایا گیا مجھ کو

 

محمد کمیل ساگر

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

No comments:

Post a Comment