affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Fiza Siddiquie

Friday, 26 July 2024

Poetry by Fiza Siddiquie

تیرے دور جانے کے ڈر سے ہی جسم سے جان نکلتی ہے عمیر "

ہمیں یقین ہے تیرے چھوڑ جانے کے بعد ہم زندہ لاش ہی ہو نگے  .

 

فضاء صدیقی"

****************

مجھے نفرت ہے اپنے سبھی رشتہ داروں سے '

میں نے کھیلنے کی عمر سےانہیں اپنے گھر کی خوشیوں میں آ گ لگاتے دیکھا ہے  ۔ 🍂

 

فضاء صدیقی

************

جو ایک بار میرے دل سے اُتر گیا

پھر بیشک وہ میرے لیے تاج محل بنا دے. پر میرے دل میں جگہ نہیں بنا سکتا  ' 💯

 

فضاء صدیقی"

*****************

7 comments: