affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Muqadas

Monday, 15 July 2024

Poetry by Muqadas

ستمگر ایسا نکلا کہ ہم اسے بھلا بھی نہ  سکے پا بھی نہ سکے......

**********

وہ وقت بھی کیا وقت ہوگا....

جب دیدارِ یار ہوگا تھا موں گی میں اپنے دل کو......

گویا کہ اقرار ہوگا.....

**********

جب تیرا خیال آتا ہے....

ہائے...

دنیا جنت سی معلوم ہوتی ہے...

***********

رونے کو دل نہیں کرتا

سونے کو دل نہیں کرتا

بھول جانے کو دل نہیں کرتا

یاد کرنے کو دل نہیں کرتا

ایسا نشہ دیا تو نے

جو چھوڑنے کو دل نہیں کرتا

*****************

By muqaddas

2 comments:

  1. آنکھیں بند کر کے تمہں میں روز محسوس کرتا ہوں
    میرے پاس تمہیں ملنے کا کوئی اور راستہ نہیں

    ReplyDelete