affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Palestine poetry by Haiqa Shah

Wednesday, 6 November 2024

Palestine poetry by Haiqa Shah

میں فلسطین دنیا کی مقدس سرزمین

 

ہو تم خاک مگر سینے میں پتھر کے دل ہوں گے

 

میں مظلوم بے کس اور بے سہارا بھی

 

تم میں تو بہادر جوان ہوں گے

 

میں مفلس  تنگدست ابترحال بھی

 

تم میں تو کوئی عرفہ و خوشحال ہوں گے

 

ہم نے پکارا تھا کئی بار تمہیں اے نوحِ انسانی

 

ہمیں لگا تھا کہ کہیں تو احساس ہوں گے

 

حشر برپا ہے اور تم آنکھیں میچے ہو

 

عجب حیوان ہو یار  کوئی تو انسان ہونگے

 

قیامت کی نشانی ہے یہ قرآن میں موجود

 

مسلمان تو ہوں گے مگر اہلِ ایمان نہ ہوں گے

 

روزِمحشر آواز  آئے گی  امتی میرے امتی

 

مگر یاد رکھو! باخدا ہم راستے کی دیوار ہوں گے


از قلم  حائقہ شاہ

***************

2 comments:

  1. دردے امت ہے بھرا دل میں تیرے
    معلوم ہوتا ہے کہ درد خواں ہو مسلم کے

    ReplyDelete
  2. دردے امت سے بھرا ہے دل تیرا
    معلوم ہوتا ہے کہ درد خواں ہو مسلم کے

    ReplyDelete